Lestest Topic

Friday, June 16, 2023

thumbnail

مرنے کا ڈرامہ رچانے والے ٹک ٹاکر کی اپنے ہی جنازے میں ہیلی کاپٹر پر انٹری

مرنے کا ڈرامہ رچانے والے ٹک ٹاکر کی اپنے ہی جنازے میں ہیلی کاپٹر پر انٹری
ڈیوڈ نے اپنی موت کے ڈرامے کے ذریعے اپنے خاندان والوں کو آپس میں جڑے رہنے کی اہمیت جتانے کی کوشش کی ۔
thumbnail

گانا ' تم کو دیکھا ' نشے کی حالت میں 9 منٹ میں لکھا: جاوید اختر

گانا ' تم کو دیکھا ' نشے کی حالت میں 9 منٹ میں لکھا: جاوید اختر
اہلیہ شبانہ اعظمی اکثر طنز کرتی ہیں کہ اگر پروڈیوسرز کو معلوم ہوجائے کہ مجھے گانے لکھنے میں کتنا وقت لگتا ہے تو وہ مجھے معاوضہ دینے سے انکار کر دیں: جاوید اختر

Thursday, June 15, 2023

thumbnail

طوفان بپر جوائے کا خطرہ: گھروں میں کیا سامان موجود ہونا چاہیے احتیاطی تدابیر جانیں

طوفان بپر جوائے کا خطرہ: گھروں میں کیا سامان موجود ہونا چاہیے؟ احتیاطی تدابیر جانیں
گاڑیوں میں فیول کی ٹنکی فُل کروالیں، اس کے علاوہ کچھ پیٹرول گھر پر بھی لاکر رکھ لیں۔

Wednesday, June 14, 2023

thumbnail

بپر جوائے: سول ایوی ایشن نے کراچی ائیرپورٹ بند ہونیکی خبروں کی تردید کردی

بپر جوائے: سول ایوی ایشن نے کراچی ائیرپورٹ بند ہونیکی خبروں کی تردید کردی
خراب موسم کی پیشگوئی کی صورت میں ائیرپورٹس پر طے شدہ ایس او پیز کے تحت حفاظتی اقدامات کیے جاتے ہیں: سول ایوی ایشن
thumbnail

امریکی رکن کانگریس آل گرین نے فنانس کمیٹی کے سامنے پاکستان کی امداد کا مسئلہ اٹھادیا

امریکی رکن کانگریس آل گرین نے فنانس کمیٹی کے سامنے پاکستان کی امداد کا مسئلہ اٹھادیا
پاکستان پہلے ہی سیلاب سے متاثر ہے، گلوبل وارمنگ کو امریکا مسترد کرسکتا ہے مگر پاکستان اسے جھیل رہا ہے: آل گرین

Tuesday, June 13, 2023

thumbnail

ارشد شریف کیس: 5 افراد کے بیانات لینے کیلئے جے آئی ٹی کو درخواست دیں، چیف جسٹس

ارشد شریف کیس: 5 افراد کے بیانات لینے کیلئے جے آئی ٹی کو درخواست دیں، چیف جسٹس
ارشد شریف کی والدہ نے درخواست دی ہے اور 5 افراد کے بیانات لینے کیلئے کہا گیا ہے: وکیل والدہ ارشد شریف

Sunday, June 11, 2023

thumbnail

بائپر جوائےکے زیر اثرکراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کا امکان

بائپر جوائےکے زیر اثرکراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، ٹھٹہ، سجاول، بدین، تھرپارکر اور میرپورخاص میں 13جون کی شام یا رات سے موسلادھاربارش متوقع ہے
thumbnail

ہیٹ اسٹروک کی علامات اور بچاؤ کی تدابیر جانیں

ہیٹ اسٹروک کی علامات اور بچاؤ کی تدابیر جانیں
ہیٹ ویو کے دوران ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے جو جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔

Thursday, June 8, 2023

thumbnail

شادی کے بعد خاتون مرد کی بے ترتیب زندگی میں سدھار لاتی ہے: شاہد کپور

شادی کے بعد خاتون مرد کی بے ترتیب زندگی میں سدھار لاتی ہے: شاہد کپور
اداکار شاہد کپور نے میرا راجپوت سے 2015 میں شادی کی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔

Wednesday, June 7, 2023

thumbnail

جون میں پیدا ہونے والے بچوں میں کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں؟

جون میں پیدا ہونے والے بچوں میں کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں؟
جون میں پیدا ہونے والے لوگ کام میں محنتی ہوتے ہیں وہ اپنی زندگی کا کوئی بھی ٹاسک محنت اور لگن سے پورا کرتے ہیں۔

Tuesday, June 6, 2023

thumbnail

لائیو کانسرٹ کے دوران ٹیلر سوئفٹ کے منہ میں مکھی چلی گئی، ویڈیو وائرل

لائیو کانسرٹ کے دوران ٹیلر سوئفٹ کے منہ میں مکھی چلی گئی، ویڈیو وائرل
واقعہ اتوار کے روز امریکا کے شہر شکاگو میں ٹیلر سوئفٹ کے لائیو کانسرٹ کے دوران پیش آیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
thumbnail

بھارت :کھانا تقسیم کرنے کی تقریب نے 10 سال سے بچھڑے باپ کو بیٹے سے ملادیا

بھارت :کھانا تقسیم کرنے کی تقریب نے 10 سال سے بچھڑے باپ کو بیٹے سے ملادیا
2013 میں ٹنکو ورما کو مبینہ طور پر اپنی بیوی کو مارنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا

Monday, June 5, 2023

thumbnail

پشاور میں بی آرٹی بسیں چلانے والی نجی کمپنی صوبائی حکومت کی نادہندہ نکلی

پشاور میں بی آرٹی بسیں چلانے والی نجی کمپنی صوبائی حکومت کی نادہندہ نکلی
نجی کمپنی نے جولائی 2021 سے صوبائی حکومت کو کرایہ دینا بند کردیا ہے،کمپنی سے صوبائی حکومت کا 16لاکھ 56 ہزار روپے ماہانہ کرائےکا معاہدہ طے پایا تھا

Sunday, June 4, 2023

thumbnail

واٹس ایپ کی وہ بہترین ٹرکس جن کا متعدد افراد کو علم ہی نہیں

واٹس ایپ کی وہ بہترین ٹرکس جن کا متعدد افراد کو علم ہی نہیں
واٹس ایپ کی ایسی ٹرکس کے بارے میں جانیں جو اس پلیٹ فارم میں آپ کے بہت زیادہ کام آسکتی ہیں۔
thumbnail

’ایلون مسک کا دیسی دلہا لک‘، ٹیسلا کے مالک ردعمل دیے بغیر نہ رہ سکے

’ایلون مسک کا دیسی دلہا لک‘، ٹیسلا کے مالک ردعمل دیے بغیر نہ رہ سکے
سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی ایلون مسک کی تصاویر شیئر کی گئی تھیں

Friday, June 2, 2023

thumbnail

6 گھنٹے سے کم نیند سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

6 گھنٹے سے کم نیند سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
یہ ایک عادت متعدد امراض کا شکار بناسکتی ہے جبکہ دیگر مسائل الگ ہیں۔

Thursday, June 1, 2023

thumbnail

گنے کا رس خالی پیٹ پینے کے فوائد جانیے

گنے کا رس خالی پیٹ پینے کے فوائد جانیے
گنے کا جوس جسم میں پانی کی کمی کو دور کرتا ہے اور ساتھ ہی جسم سے زہریلے مادوں کو دور کرکے جسم کو صاف رکھتا ہے

Wednesday, May 31, 2023

thumbnail

لیڈر کو برا کہنے پربیٹی ناراض ہے، ایک سال سے میرے گھر نہیں آئی: والد صنم جاوید

لیڈر کو برا کہنے پربیٹی ناراض ہے، ایک سال سے میرے گھر نہیں آئی: والد صنم جاوید
میرے نظریات ہیں کہ ملک میں بائیں بازو کی سیاست ہونی چاہیے، انتہاپسندی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے: والد صنم جاوید
thumbnail

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے آم کھانا نقصان دہ تو نہیں؟

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے آم کھانا نقصان دہ تو نہیں؟
ذیابیطس کے مریض فکرمند ہوتے ہیں کہ آموں کی مٹھاس بلڈ شوگر کی سطح کو بڑھانے کا باعث نہ بن جائے۔
thumbnail

جدہ: دنیا کے سب سے بڑے فلوٹنگ پارک کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

جدہ: دنیا کے سب سے بڑے فلوٹنگ پارک کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
ہم صرف ایک پارک نہیں بنا رہے بلکہ ہم اسے ماحولیاتی نظام کا حصہ بنانا چاہتے ہیں: نائب صدر کمپنی وبٹ

Follow us