مرنے کا ڈرامہ رچانے والے ٹک ٹاکر کی اپنے ہی جنازے میں ہیلی کاپٹر پر انٹری
ڈیوڈ نے اپنی موت کے ڈرامے کے ذریعے اپنے خاندان والوں کو آپس میں جڑے رہنے کی اہمیت جتانے کی کوشش کی ۔
ڈیوڈ نے اپنی موت کے ڈرامے کے ذریعے اپنے خاندان والوں کو آپس میں جڑے رہنے کی اہمیت جتانے کی کوشش کی ۔
اہلیہ شبانہ اعظمی اکثر طنز کرتی ہیں کہ اگر پروڈیوسرز کو معلوم ہوجائے کہ مجھے گانے لکھنے میں کتنا وقت لگتا ہے تو وہ مجھے معاوضہ دینے سے انکار کر دیں: جاوید اختر
گاڑیوں میں فیول کی ٹنکی فُل کروالیں، اس کے علاوہ کچھ پیٹرول گھر پر بھی لاکر رکھ لیں۔
خراب موسم کی پیشگوئی کی صورت میں ائیرپورٹس پر طے شدہ ایس او پیز کے تحت حفاظتی اقدامات کیے جاتے ہیں: سول ایوی ایشن
پاکستان پہلے ہی سیلاب سے متاثر ہے، گلوبل وارمنگ کو امریکا مسترد کرسکتا ہے مگر پاکستان اسے جھیل رہا ہے: آل گرین
ارشد شریف کی والدہ نے درخواست دی ہے اور 5 افراد کے بیانات لینے کیلئے کہا گیا ہے: وکیل والدہ ارشد شریف
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، ٹھٹہ، سجاول، بدین، تھرپارکر اور میرپورخاص میں 13جون کی شام یا رات سے موسلادھاربارش متوقع ہے
ہیٹ ویو کے دوران ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے جو جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔
اداکار شاہد کپور نے میرا راجپوت سے 2015 میں شادی کی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔
جون میں پیدا ہونے والے لوگ کام میں محنتی ہوتے ہیں وہ اپنی زندگی کا کوئی بھی ٹاسک محنت اور لگن سے پورا کرتے ہیں۔
واقعہ اتوار کے روز امریکا کے شہر شکاگو میں ٹیلر سوئفٹ کے لائیو کانسرٹ کے دوران پیش آیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
2013 میں ٹنکو ورما کو مبینہ طور پر اپنی بیوی کو مارنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا
نجی کمپنی نے جولائی 2021 سے صوبائی حکومت کو کرایہ دینا بند کردیا ہے،کمپنی سے صوبائی حکومت کا 16لاکھ 56 ہزار روپے ماہانہ کرائےکا معاہدہ طے پایا تھا
واٹس ایپ کی ایسی ٹرکس کے بارے میں جانیں جو اس پلیٹ فارم میں آپ کے بہت زیادہ کام آسکتی ہیں۔
سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی ایلون مسک کی تصاویر شیئر کی گئی تھیں
یہ ایک عادت متعدد امراض کا شکار بناسکتی ہے جبکہ دیگر مسائل الگ ہیں۔
گنے کا جوس جسم میں پانی کی کمی کو دور کرتا ہے اور ساتھ ہی جسم سے زہریلے مادوں کو دور کرکے جسم کو صاف رکھتا ہے
میرے نظریات ہیں کہ ملک میں بائیں بازو کی سیاست ہونی چاہیے، انتہاپسندی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے: والد صنم جاوید
ذیابیطس کے مریض فکرمند ہوتے ہیں کہ آموں کی مٹھاس بلڈ شوگر کی سطح کو بڑھانے کا باعث نہ بن جائے۔
ہم صرف ایک پارک نہیں بنا رہے بلکہ ہم اسے ماحولیاتی نظام کا حصہ بنانا چاہتے ہیں: نائب صدر کمپنی وبٹ